ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / سرسی :گھروں کی چوری کا معاملہ : 2ملزم پولس کی تحویل میں

سرسی :گھروں کی چوری کا معاملہ : 2ملزم پولس کی تحویل میں

Wed, 02 Aug 2017 20:51:24    S.O. News Service

سرسی:2/اگست (ایس اؤنیوز)تعلقہ کے ہتگار نامی مقام پر پیر کی رات دو گھروں میں چوری ہوئے معاملے کو لے کر دیہی پولس تھانہ پولس نے 2ملزموں کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کررہی ہے۔

گرفتارشدہ ملزموں کی شناخت مہیش بھوی اور اصغر صاب بتائی گئی ہے۔ پیر کی صبح تعلقہ کے ہتگار نامی دیہات میں سیتارام ہیگڈے اور سبرائے بھٹ کے گھر میں چوری کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کے دوران عوام نے ملزموں کو پکڑ کر پولس کے حوالے کیا تھا۔ اس سلسلے میں پولس قانونی کارروائی جاری رکھنے کی بات کہی ہے۔


Share: